class="archive category category-sports category-10 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں رکنے کی ہدایت، ون ڈے اسکواڈ میں شامل
    Posted in: News, Sports

    پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ پہلے یہ دونوں کھلاڑی صرف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تھے، ون ڈے اسکواڈ میں شامل باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم کو جوائن کر […]

  • نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں با آسانی شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔ آج ویلنگٹن میں پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف […]

  • پی ایس ایل 10 کیلئے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان کر دیا گیا۔آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ ڈیوڈ وارنر کو شان مسعود کی جگہ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو اس سال پلاٹینم […]

  • چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا شاندار کم بیک، پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے کم بیک کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی کم بیک! تیسرے میچ میں شکست کے بعد چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا۔ ماؤنٹ منگونی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا […]

  • پاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں ہوگی۔ کراچی میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر عدنان اسد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 32 ممالک کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلی […]

  • میں نے سلمان آغا کو بولا کہ میچ فنش کریں مجھے سنچری کا شوق نہیں، حسن نواز
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے دوارن میں نے سلمان آغا کو بولا میچ فنش کریں مجھے سنچری کا شوق نہیں، میں نے کہا کہ سنچری آگے بھی کر سکتا ہوں، میچ فنش کرنا ہے۔  آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز نے کہا کہ […]

  • پاکستان کی ٹیکن 8 ایونٹ میں جنوبی کوریا کیخلاف تاریخی کامیابی
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی ٹیم نے جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے ٹیکن 8 ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کر کے دنیا کی سب سے مضبوط ٹیکن ٹیم ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی ایک ٹیم نے اس ہفتے سیول میں منعقد ہونے والے ٹیکن 8 ایونٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کر کے ٹیکن 8 […]

  • فٹبال ورلڈ کپ: میسی ارجنٹینا ٹیم سے باہر
    Posted in: News, Sports

    ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی آئندہ 2 ورلڈ کپ کوالیفائر میچز میں اپنی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ان کو مسل انجری کے باعث 25 رکنی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔فٹبال کلب کے مطابق 37 سالہ میسی کا ایم آر آئی اسکین کیا گیا تاکہ […]

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی
    Posted in: News, Sports

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈونیڈن میں کھیلا گیا، بارش کی وجہ سے ٹاس اور میچ اپنے مقررہ وقت کے بجائے تاخیر سے شروع […]

  • پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
    Posted in: News, Sports

    پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی  رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]

Newsletter