کوئٹہ: ڈبل روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
Posted in: News, Regionalکوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور21 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو بچے اور چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعد پولیس […]