نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ کر گئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanکراچی سے اس پرواز کی روانگی میں 45 منٹ تاخیر ہوئی تھی اور پرواز پی کے 503 صبح 9 بج کر 15 منٹ کے بجائے 10 بجے روانہ ہوئی تھی جس نے 11 بج کر 11 منٹ پر لینڈ کیا۔ کراچی سے گئی پہلی پرواز کو نیو گوادر ایئر پورٹ پر اترنے پر واٹر سلیوٹ […]