بلوچستان: مختلف علاقوں میں فائرنگ نے 6 افراد کی جان لے لی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، دکی، چاغی اور گوادر میں فائرنگ نے 6 افراد کی جان لے لی، واقعات میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی، کلی زرین میں نامعلوم افراد نے رکشہ پر فائرنگ کر کے 2 افراد شیر احمد اور علی محمد کو قتل اور مہر […]