ہر شعبے میں بہتری کیلئے اصلاحات کا ایجنڈا ہے، بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح، وزیراعظم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس کی بہتری کیلئے ماہرین کی تعیناتی سے فیصلہ سازی کے عمل میں بہتری آئیگی، حکومت ملک کے ہر شعبے میں بہتری کیلئے اصلاحات کا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے،بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے، بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا […]