اسحاق ڈار سے روس میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمزی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق سفیر فیصل نیاز ترمزی نے ماسکو میں حالیہ سفارتی رابطوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر پاکستان اور روس کے سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ […]









