سپریم کورٹ کی ایس ایچ او کے لیے’بخدمت جناب‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسپریم کورٹ نے پولیس حکام کو دی جانے والی درخواستوں میں ’بخدمت جناب ایس ایچ او‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ نے ایسے عمل کو نوآبادیاتی دور کی باقیات قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا کہ اس […]










