کینیڈا: اسکول و گھر میں خاتون کی فائرنگ، 10 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے، حملہ آور ممکنہ طور پر خاتون تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹمبلر رچ میں پیش آیا، واقعے میں حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ٹمبلر رچ کے 1 ہائی اسکول سے 6 […]










