میزائل پروگرام پر کوئی بات نہیں ہوگی: ایران کا دو ٹوک مؤقف
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، چاہے امریکا کے ساتھ مذاکرات ہوں یا دباؤ بڑھایا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر، علی شمخانی نے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ ایران کی […]










