عشرت فاطمہ کی ایک دہائی بعد پی ٹی وی پر واپسی ہوگئی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے ایک دہائی کے بعد پی ٹی وی پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے ایک نیوز بلیٹن میں اپنے سابق ساتھی و شاگرد زبیر احمد صدیقی کے ہمراہ واپسی کی۔ زبیر احمد صدیقی نے اپنی استاد اور مینٹور کو دوبارہ […]










