دنیا میں اگلی وبا امریکا سے آئے گی، ماہرین نے خبردار کردیا
Posted in: Breaking News, Health, Newsماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی عالمی وبا امریکا سے شروع ہو سکتی ہے۔ اسپین کے ماہرینِ متعدی امراض کے مطابق جیسے جیسے برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کا وائرس امریکا میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل رہا ہے یہ جلد ایک نئی وبا کا سبب بن سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ […]