class="archive category category-health category-9 elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وبا بڑھنے لگی
    Posted in: Health, News

    امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وباء مسلسل بڑھ رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں سب سے پہلے 5 فروری کو اس وباء کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد سے بچوں میں کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اب بچوں میں خسرہ کے کیسز کی […]

  • راولپنڈی میں پانی کا بحران، ایمرجنسی نافذ
    Posted in: News, Health

    راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، واسا نے شہر میں واٹر ایمرجنسی نافذ کردی۔ خشک سالی کے باعث  ایم ڈی واسا نی خبردار کیا ہے کہ فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں تو پانی کا مسئلہ سنگین ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔سلیم اشرف نے کہا ہے […]

  • رائیونڈ: مضر صحت کھانا کھانے سے 200 باراتیوں کی حالت غیر
    Posted in: News, Health

    رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے نوٹس لے لیا اور فوڈ سیفٹی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ […]

  • گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں
    Posted in: Breaking News, Health, News

    گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔ سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت […]

  • پاکستان کی وجہ سے لاس اینجلس میں آگ نہیں لگی: ولیری ہکی
    Posted in: Health, News

    نمائندہ ورلڈ بینک ولیری ہکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے لاس اینجلس میں آگ نہیں لگی۔اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 20 سال میں 48 ملین افراد کو غربت سے باہر نکالا ہے۔ولیری ہکی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی […]

  • خیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
    Posted in: Breaking News, Health, News

    خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا ہے۔سی سی پی او قاسم کا […]

  • یوگنڈا: جان لیوا ایبولا وائرس سے 1 شخص ہلاک
    Posted in: Health, News

    یوگنڈا کی حکومت نے جان لیوا ایبولا وائرس کی وجہ سے دارالحکومت کمپالا کے 1 شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یوگینڈا کی وزراتِ صحت نے یہ بتاتے ہوئے کہ یوگینڈا کے دارالحکومت کمپالا میں ایبولا وائرس پھیل رہا ہے اس ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔وائرس کا شکار ہونے والا 32 سالہ شخص ایک […]

  • بنوں: خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، زچہ و بچے مکمل صحت مند
    Posted in: Health, News

    خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔  ڈاکٹر وحید الرحمان نے اس حوالے سے بتایا کہ مذکورہ خاتون کے ہاں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر وحید رحمان کے مطابق بچے اور ماں مکمل صحت مند ہیں۔

  • ایچ آئی وی پھیل چکا ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو
    Posted in: Health, News

    صوبائی وزیرصحت عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی پھیل چکا ہے، آٹو لاک سرنج 60 فیصد اسپتالوں میں استعمال ہو رہی ہے۔  سندھ اسمبلی میں دیے گئے اپنے بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ دندان سازوں پر سندھ ہیتلھ کیئر کام کر رہا ہے، ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ اور ویکسینیش کے سینٹرز […]

  • امریکی سی آئی اے نے کورونا کی ابتدا سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کرلیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا۔ امریکی سی آئی اے نے کورونا کی ابتدا سے متعلق اپنا مؤقف بدلتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ کورونا چین کی لیبارٹری سے لیک ہوا۔سی آئی اے کے ترجمان […]

Newsletter