class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-2 category-paged-2 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • جاپانی انفلوئنسر بھارتی اداکاراؤں کی عمر جان کر حیران
    Posted in: News, Entertainment

    بھارتی کنٹینٹ کریئیٹر نکھل تریپاٹھی کی بنائی گئی ایک ویڈیو میں جاپانی انفلوئنسر ریکی کو بھارتی اداکاراؤں کی عمر کا اندازہ لگانے کے لیے کہا گیا۔ ویڈیو میں شردھا کپور، عالیہ بھٹ، انوشکا شرما اور کترینہ کیف شامل تھیں، اور جب ریکی کو ان کی اصل عمر بتائی گئی تو وہ حیرت زدہ رہ گیا۔جاپانی […]

  • لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے
    Posted in: News, Entertainment

    لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 70 سالہ مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مشتاق گبر نے 300 سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مشتاق گبر کی نماز جنازہ کا اعلان […]

  • بھاگیاشری پکل بال کھیلتے ہوئے زخمی، ماتھے پر 13 ٹانکے لگے
    Posted in: Entertainment, News

    مشہور بھارتی اداکارہ بھاگیاشری پکل بال کھیلتے ہوئے شدید زخمی ہوگئیں، انہیں ماتھے پر گہرا زخمی آیا اور 13 ٹانکے لگانے پڑے۔  ایک پاپارازی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تازہ تصاویر کے مطابق اداکارہ کے ماتھے پر گہرا زخم آیا ہے۔ ایک تصویر میں بھاگیاشری کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے […]

  • ثناء جاوید اور شعیب ملک میں نوک جھونک وائرل
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی نجی ٹی وی کے گیم شو میں جیت کے بعد دلچسپ نوک جھونک وائرل ہو گئی۔ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024ء کے آغاز میں شادی کی اور ان کی شادی کا اعلان مداحوں کے لیے کسی حیرت سے کم نہیں تھا۔تمام تر تنقید اور […]

  • سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ کیوں مارا؟ صاحبہ نے بتا دیا
    Posted in: News, Entertainment

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ نے ماضی میں سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ مارنے کی وجہ اب بتا دی۔ صاحبہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان اشنا شاہ نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا آپ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ […]

  • تھلاپتی وجے کی دعوت افطار، نمازِ مغرب میں بھی شرکت
    Posted in: News, Entertainment

    سیاست کی خاطر فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے والے جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف تامل اداکار تھلاپتی وجے نے افطار کا اہتمام کیا اور بعدازاں نمازِ مغرب میں بھی شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کی جانب سے گزشتہ روز افطار پارٹی دی گئی جس میں ہزاروں افراد […]

  • روینا ٹنڈن کی سخاوت نے دل جیت لیے، بیٹی بھی حیرت زدہ
    Posted in: News, Entertainment

    مشہور بھارتی اداکارہ روینا ٹنڈن نے سخاوت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، جسے دیکھ کر بیٹی بھی حیرت زدہ ہوگئی۔  روینا ٹنڈن بدھ کی شام اپنی بیٹی راشا تھاڈانی کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھی گئیں، جہاں ان کی سخاوت نے سب کو حیران کردیا۔جیسے ہی وہ چیک اِن پوائنٹ کی طرف بڑھیں تو ایک […]

  • رام لیلا میں پریانکا کی جگہ دیپیکا کو لیا گیا، والدہ مدھو چوپڑا کا انکشاف
    Posted in: News, Entertainment

    بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے فلم رام لیلا میں بیٹی کی جگہ دیپیکا پڈوکون کو لیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ مدھو چوپڑا نے فلم رام لیلا کی ریلیز کے تقریباً 12 برس بعد پریانکا چوپڑا کو مرکزی کردار سے ہٹائے جانے پر بات کی ہے۔رام لیلا 2013ء میں ریلیز ہوئی، جس میں […]

  • نعت خوانی یا ماڈلنگ شو؟ وینا ملک شدید تنقید کی زد میں
    Posted in: Entertainment, News

    وینا ملک نعت خوانی پر شدید تنقید کی زد میں آ گئیں اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ معروف اداکارہ ماڈل اور میزبان وینا ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ ان کی کوئی فلم یا متنازع بیان نہیں بلکہ رمضان المبارک میں ان کی پڑھی گئی […]

  • ودیا بالن بھی فیک ویڈیوز کا شکار، پرستاروں کو آگاہ بھی کردیا
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تخلیق کی گئی ڈیپ فیق (جعلی اور جھوٹی) ویڈیو کا تازہ ترین شکار بنی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنے پرستاروں کی انکی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز سے خبردار کیا […]

Newsletter