کینیڈا: خالصتان کے حق میں مظاہرے میں شامل مقامی پولیس افسر معطل
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک مندر کے باہر خالصتان کے حق میں مظاہرے میں مقامی پولیس افسر بھی شامل ہوگیا۔ پیل ریجنل پولیس کے مطابق پولیس سارجنٹ ہریندر سوہی کو کمیونٹی سیفٹی اینڈ پولیسنگ ایکٹ کے تحت معطل کر دیا گیا ہے۔ حکام اس پہلو پر تفتیش کر رہے ہیں کہ یہ “آف ڈیوٹی” […]