کینیڈا: برامپٹن میں تیسرے سالانہ یومِ حسین علیہ السلام کا انعقاد
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے شہر برامپٹن میں اسلامی ورثے کے مہینے کی مناسبت سے تیسرے سالانہ یومِ حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف مذاہب کے نمائندوں سمیت سیکڑوں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ مقررین نے پیغامِ حسین علیہ السلام کو حق سچ، قربانی اور امن سے منسوب کیا۔اس دوران کینیڈین وفاقی وزیر […]