ونسٹن چرچل کی کینیڈا سے چوری ہوئی تصویر اٹلی کیسے پہنچی؟
Posted in: Breaking News, Canada, Newsسابق برطانوی وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل کی اوٹاوا کے ایک ہوٹل سے چوری ہونے والی تصویر 2 سال بعد مل گئی۔ ونسٹن چرچل کا ’رورنگ لائین پورٹریٹ اوٹاوا کے فیئرمونٹ چیٹو لاریئر ہوٹل کو آرمینیئن نژاد کینیڈین فوٹوگرافر یوسف کارش نے تحفے میں دیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تصویر فوٹو گرافر […]