پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ
Posted in: Breaking News, Canada, Newsقومی ایئر لائن پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے پرواز کر گئی۔ ذرائع کے مطابق پی کے 784 کے پیشگی پرواز کرنے سے متعدد مسافر ٹورنٹو ایئر پورٹ پر رہ گئے، پرواز 6 اکتوبر کو ٹورنٹو سے روانہ ہوئی تھی۔پرواز پی کے 784 سات اکتوبر کو […]