میانوالی کے تھانہ چاپری پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Regionalمیانوالی کے خیبر پختونخوا سے ملحقہ تھانہ چاپری پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 20 سے زائد دہشت گردوں نے جدید اسلحہ کے ساتھ اچانک حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں کا استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی بروقت […]