ایران امریکا مذاکرات، ٹرمپ کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی صدر نے عمان میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی ملاقات کو سراہا اور مذاکرات پر عمان کے سلطان سے اظہارِ تشکر کیا۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو عمان کے سلطان سے ایران مذاکرات […]