بھارت سے مسلسل چوتھی شکست، پاکستانی بولرز ناکام،
Posted in: Breaking News, News, Sportsبھارت سے مسلسل چوتھی شکست،پاکستانی بولرز ناکام،دبئی میں گرما گرمی کا ماحول، انڈین کھلاڑیوں نے پھر ہاتھ نہ ملایا، اوپنر فخر زمان مشکوک کیچ پر آوٹ قرار پائے، امپائر نے شک کا فائدہ بولر کو دیا ، فائنل کی ریس میں رہنے کیلئے منگل کو سری لنکا کو شکست دینا ہوگی ، اگلا میچ جمعرات […]