چترال میں اسلام کی آمد اور اخوند سالاکؒ کی جدوجہد تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeچترال کی قدیم تاریخ زیادہ تر زبانی روایات میں محفوظ ہے۔ یہ علاقہ کبھی بلور، کبھی دردستان، کبھی قشقار اور کبھی چھترار کہلایا۔ بدخشانِ کبیر کا حصہ ہونے کے باعث یہ وسطی ایشیا اور برصغیر کے درمیان ایک ثقافتی پل تھا۔ دشوار گزار پہاڑوں اور وادیوں نے اسے صدیوں تک دُنیا سے الگ رکھا، مگر […]










