class="archive paged category category-article category-15 paged-4 category-paged-4 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Article

  • گاندھی گارڈن2025 ظفر محمد خان
    Posted in: Article, News

    انتہائی بچپن میں جمعہ کے دن گاندھی گارڈن میں داخلہ فری ہوتا تھا اور صرف خواتین کا دن ہوتا تھا ۔ اکثر ہماری امی صبح ابا کے افس کی طرف جاتی تھی جہاں پر ڈسپنسری تھی وہاں سے دوائیں وغیرہ لے کر دوپہر میں گارڈن روڈ پر واقع گاندھی گارڈن ا جایا کرتی تھی ۔ […]

  • ستمبر کی سرسراہٹ، اکتوبر کی گونج، نومبر کی دھمک تحریر: نجیم شاہ (خاموش تماشا
    Posted in: Article, News

    یہاں سب کچھ چل رہا ہے … سیاست بھی، معیشت بھی، عدلیہ بھی اور تماشے بھی۔ لیکن اگر کچھ نہیں چل رہا تو وہ ہے سچ، انصاف اور عام آدمی کی قسمت۔ ستمبر، اکتوبر اور نومبر وہ مہینے ہیں جب اقتدار کی کرسی خود سے سوال کرنے لگتی ہے۔ ہر دروازے کے پیچھے کھسر پھسر […]

  • چراغ تلے اندھیرہ۔ افسوس صد افسوس۔
    Posted in: Article, News

    ایک شخص سائکیٹرسٹ   کے پاس گیا اور کہا: “میں مسلسل افسردہ اور غمگین رہتا ہوں، اداسی میری زندگی پر حاوی رہتی ہے، براہ کرم میری مدد کریں – – -“ تو ڈاکٹر نے اسے کچھ دوا دی… ایک ہفتہ بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور کہا:  “جناب! یہ دوائیاں میرے […]

  • ترقی کی گاڑی اور سیاسی ڈرائیور ‘‘ تحریر: نجیم شاہ
    Posted in: Article, News

    پاکستان ایک عظیم ملک ہے،اِتنا عظیم کہ یہاں خواب تو بہت دیکھے جاتے ہیں، لیکن تعبیر کی ذمہ داری ہمیشہ اگلی حکومت پر ڈال دی جاتی ہے۔ یہاں ہر سیاسی جماعت ملکی ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، بشرطیکہ اقتدار میں آنے دیا جائے، اور عوام بھی ہر پانچ سال بعد ’’نئے پاکستان‘‘ کے پرانے وعدوں […]

  • “Demand for new Provinces is not New”. Written by Eman Mehar
    Posted in: Article, News

    In recent days, you have witnessed the news about the formation of new provinces, but it’s not the first time. It is true that Pakistan’s Administrative Structure need changes with time, due to an increasing population. Large provincial areas also seem to contribute to poor administration, political imbalance, and even ethnic tensions, because of which […]

  • دیر کوہستان اور اخون سالاک: ایک تاریخ ساز داستان تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
    Posted in: Article, News

    دیر کوہستان، جہاں فلک بوس پہاڑ برف کی چادر اوڑھے کھڑے ہیں اور وادیاں صدیوں پرانی کہانیاں اپنے سینے میں چھپائے ہوئے ہیں، ایک ایسا خطہ ہے جس نے وقت کی گردش میں کئی تہذیبوں کو اْبھرتے اور مٹتے دیکھا۔ یہاں کی فطرت، اس کے باشندوں کی زندگی کا محور تھی۔ مقامی رسوم، لوک کہانیاں، […]

  • ’’بانیانِ پاکستان کی بے قدری: ایک قومی المیہ‘‘. تحریر: نجیم شاہ
    Posted in: Article, News

    کہتے ہیں قومیں یادداشت کے سہارے جیتی ہیں، لیکن ہم وہ بدنصیب لوگ ہیں جنہیں نہ اپنی تاریخ یاد رہتی ہے، نہ اپنے محسن۔ ہم وہ کج فہم معاشرہ ہیں جو اپنے بانیوں کو بینرز سے حذف کر کے اپنی اصل شناخت مٹا رہا ہے۔ یومِ آزادی آیا، ہر سال کی طرح آیا، لیکن اِس […]

  • انیس سو نوے میں جب پاکستان میں پیجرسروس کا آغاز ہوا تو ٹیلی گرام کی چھٹی ہوگئی۔ نعیم طلعت
    Posted in: Article, News

    انیس سو نوےمیں جب پاکستان میں پیجرسروس کا آغاز ہوا تو ٹیلی گرام کی چھٹی ہوگئی۔ ٹیلی گرام کو تار سروس بھی کہا جاتا تھا۔ڈاکیا تار لاتا تو دل دھڑک جاتے،کیونکہ یہ ارجنٹ پیغام رسانی کیلئے استعمال ہوتا تھا اور عموما اس میں کسی کی وفات کی خبر ہوتی تھی۔ مجھے یاد ہے کہ ایک […]

  • The Art of Sericulture:Your Complete Guide to Rearing Silkworms
    Posted in: Article, News

    Discover the fascinating world of sericulture, the ancient practice of rearing silkworms for silk production. This guide will walk you through every step, from selecting the finest eggs to harvesting lustrous cocoons. Beginning Your Journey: Selecting Eggsand Essential Equipment Choosing Healthy Eggs The foundation of successful sericulture lies in selecting viable silkworm eggs. Look for […]

  • یہ سیلاب نہیں، شرمندگی کا طوفان ہے تحریر: نجیم شاہ
    Posted in: Article, News

    ایک بار پھر بارشیں ہوئیں، نالے بپھرے، دریا چڑھے، زمین نے پانی اُگلا، اور آسمان نے برسنے کا حق ادا کیا۔ نتیجہ؟ 328 اِنسان لقمۂ اجل بنے۔ اِن میں وہ بدنصیب بھی شامل تھے جو شادی کی خوشی منانے نکلے تھے، لیکن موت کی گود میں جا سوئے۔ وہ بدنصیب فیملی بھی شامل ہے جو […]

Newsletter