پاکستانی اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں عاصم نے میکسیکو کے سیزار سیلازار کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے کر فیصلہ کُن معرکے میں جگہ بنائی۔میکسیکن کھلاڑی کے خلاف عاصم کی جیت کا اسکور 11-5، 11-5، اور 11-4 رہا۔عاصم خان کی اس شاندار کارکردگی نے انہیں 28،750 ڈالرز کی انعامی رقم والے اس ایونٹ کے فائنل تک پہنچایا ہے۔اب عاصم خان کا مقابلہ انگلینڈ کے نک وال سے ہوگا۔
عاصم خان امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے


Weekly E Paper

Article
متنازع وقف بل کی منظوری’پلاسی‘ اور ’بکسر‘ کی شکست کے . ندیم عبدالقدیر
Posted in: Article, Newsندیم عبدالقدیر قوموں کا برباد ہوجانا، شہروں کا لُٹ جانا،سب کچھ تباہ ہوجانا شاید اسے ہی کہتےہیں ۔ متنازع وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ء ایک ایسی تباہی اور بربادی کی شروعات ہے جس کا شاید ہندوستانی مسلمانوں کو ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں ہے ۔ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ میں وہی حیثیت رکھتا ہے جوپلاسی […]
Read More-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article
sports
بوسٹن میراتھون میں 18 پاکستانی شامل، 2 کا شلوار قیمص پہن کر ریس مکمل کرنے کا عزم
Posted in: News, Sportsدنیا کی سب سے قدیم اور مشکل بوسٹن میراتھون میں پاکستانی رنرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار ہیں۔ 21 اپریل کو ہونے والی اس تاریخی دوڑ میں 18 پاکستانی رنرز، جن میں ملک اور بیرون ملک مقیم افراد شامل ہیں، حصہ لیں گے۔ ان میں سے دو رنرز نے پاکستانی قومی لباس شلوار […]
Read More
Post your comments