کینیڈا کے شہر برامپٹن میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جو کہ چار سال میں مکمل ہوگا۔برامپٹن شہر کے میئر پیٹرک براؤن نے کینیڈا جی ٹی 20 کے چوتھے سیزن کی افتتاحی تقریب کے بعد نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے برامپٹن میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کے منصوبے سے متعلق گفتگو کی۔میئر پیٹرک براؤن نے کہا کہ برامپٹن شہر کرکٹ کے چاہنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے اور ہم کرکٹ شائقین کے لئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ پیٹرک براؤن جو پاکستان کا دورہ بھی کر چکے ہیں، نے کہا کہ برامپٹن میں مجوزہ کرکٹ اسٹیڈیم شمالی امریکا میں سب سے بڑا اسٹیڈیم ہو گا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کے مطابق ہو گا۔ برامپٹن میں 25 جولائی سے 11 اگست تک جی ٹی 20 کے میچز ہو رہے ہیں۔
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments