بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن کار حادثے میں بال بال بچ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ودیا بالن اپنی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کروا کر ایک میٹنگ کے سلسلے میں باندرا جا رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی گاڑی کو دوسری گاڑی نے پیچھے سے ٹکر مار دی، ودیا بالن حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سلو‘ رواں برس یکم دسمبر کو ریلیز ہو گی۔
ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments