class="post-template-default single single-post postid-5532 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کے 2 ریکارڈز توڑ دیے

پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیے۔عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن 3 منٹ 20 سیکنڈ تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔اٹلی کے مارسیلو نے 40 پاؤنڈ وزن ایک منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 70 کلو وزن اٹھا کر نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا ہے جبکہ مارسیلو نے پاؤں کے انگوٹھے سے 56 کلو وزن اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود 8 سال میں 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی ہیں، گنیز انتظامیہ نے ریکارڈ کا تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter