پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتانا ہے کہ یہ صرف یوٹیوب کی کمائی نہیں ہے۔ڈکی بھائی نے بتایا کہ وہ برانڈز کی پروموشنز بھی کرتے ہیں اور یوٹیوب پر وی لاگز وغیرہ بھی بناتے ہیں، اس طرح کُل ملا کر وہ ماہانہ یوٹیوب سے تقریباً ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتے ہیں۔یاد رہے کہ یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً 35 لاکھ روپے بنتی ہے۔
ڈکی بھائی کا یوٹیوب سے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments