دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری ہوئی، خراب موسم کے باعث مہم جوئی کے لیے جانے والے کوہ پیما بیس کیمپ واپس آگئے۔برف باری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو شگر سے بذریعہ ہیلی کاپٹر سی ایم ایچ اسکردو پہنچا دیا گیا، آج اسلام آباد روانہ کیا جائے گا۔ثمینہ بیگ کو گھوڑے پر کے ٹو بیس کیمپ سے اسکولی پہنچانے میں دو دن لگے۔ثمینہ بیگ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی ہے، پانچ روز پہلے بیس کیمپ میں ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
کے ٹوسمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، مہم جوؤں کی واپسی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments