class="post-template-default single single-post postid-4163 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چھ عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری، 68 کو اسٹنٹ لگائے گئے، محکمہ صحت مکہ مکرمہ

محکمہ صحت مکہ مکرمہ کے مطابق اب تک 6 عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری کی گئی جبکہ 68 کے اسٹنٹ لگائے جاچکے ہیں۔ محکمہ صحت مکہ مکرمہ کے مطابق  2034 عازمین کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں اور 160 کے ڈائلیسز کیے گئے۔ محکمہ صحت مکہ مکرمہ نے مزید بتایا کہ 805 عازمین مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، 176 آئی سی یو میں ہیں۔ محکمہ صحت مکہ مکرمہ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے طبی مراکز میں مفت علاج اور ادویات دی جا رہی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter