سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔جنوبی افریقا ویمن کیخلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔سری لنکا ویمن نے 301 کے جواب میں چار وکٹ پر 305 رنز بنائے، یہ ویمن ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑا رنز کا تعاقب ہے۔سری لنکن کپتان چمری اتاپتو 195 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں، چمری اتاپتو کا اسکور ویمن ون ڈے میں دوسری اننگز کا سب سے بڑا اسکور ہے۔
ویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-04-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-04-2024
Read MoreArticle
امان للہ خان صاحب کی یاد پر لکھی تحریر 26اپریل کو برسی پر شامل اشاعت کریں ۔ شکریہ
Posted in: Article, Newsآ زاد ی کا نشا ن آصف اشرف. آج اس شخص کی یاد بھی بہت آرہی ہے اور کمی بھی شدت سے محسوس ہو رہی ہے جو ضیعف العمر ی میں بھی کانپتے ہاتھوں لٹکتے نڈھال جسم کے سہارے صر ف وحدت کشمیر بچانے اور آزاد ی کشمیر کے لیے ہمہ تن گوش مصروف […]
Read More-
-
-
تاریکی میں ڈوبتی دنیا! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, News -
sports
عامر خان اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی بند ہونے پر مایوس
Posted in: News, Sportsپاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے اس کم عمر ترین اولمپک میڈلسٹ نے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا۔ عامر کا کہنا تھا […]
Read More
Post your comments