برطانیہ میں مسلسل موسلا دھار بارش، 100 کے قریب علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

برطانیہ میں مسلسل موسلا دھار بارش ہوئی ہے، جس سے ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگ اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے۔

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ادھر برطانیہ کے نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں سے سیلاب کے باعث کم از کم 300 گھر متاثر ہوئے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔ جبکہ ٹرانسپورٹ متاثر ہونے کا بھی امکان ہے۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *