ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں یوم علیؓ کے جلوس ختم ہوگئے۔کراچی میں یوم علیؓ کا جلوس دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہوں کو کنٹینر رکھ کر بند کردیا گیا۔جلوس ایم اے جناح روڈ، ریگل چوک، پریڈی اسٹریٹ سے گزر کر شام 7 بجے حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر ختم ہوگا۔جلوس کے اوقات میں ٹریفک کو گرومندر چوک سے آگے جلوس کے روٹ پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ناظم آباد سے آنے والا ٹریفک لسبیلہ چوک سے نشتر روڈ، لیاقت آباد کا ٹریفک تین ہٹی چوک سے جیل روڈ کی طرف موڑا جائے گا۔اسٹیڈیم روڈ سے آنے والے ٹریفک کو نیو ایم اے جناح روڈ اور شاہراہ پاکستان کے ٹریفک کو لیاقت آباد نمبر 10 سے ناظم آباد جانے کی اجازت ہوگی۔
یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
![](https://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2024/04/download-1.jpg)
![](https://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2024/06/page02-2-675x1024.jpg)
![](http://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2024/06/MNA-Eid-Ul-Adha-717x1024.jpg)
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-07-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-07-2024
Read More![](https://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Image-2021-04-03-at-8.08.40-AM-766x1024-1.jpeg)
Article
وقت بہ نفسِ قُرآن
Posted in: Article, News-
-
کمیونزم ایک نظریہ ہے.محمد نعیم طلعت
Posted in: Article, News -
تفتان۔۔۔فوری توجہ کی ضرورت ✍️ نذر حافی
Posted in: Article, News -
sports
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ
Posted in: News, Sportsکینیڈا کے شہر برامپٹن میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جو کہ چار سال میں مکمل ہوگا۔برامپٹن شہر کے میئر پیٹرک براؤن نے کینیڈا جی ٹی 20 کے چوتھے سیزن کی افتتاحی تقریب کے بعد نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے برامپٹن میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کے منصوبے سے متعلق […]
Read More-
محمد عامر کی دی ہنڈریڈ میں تباہ کن بولنگ
Posted in: News, Sports -
Post your comments