آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش اور سری لنکا مشترکہ طور پر چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اپ ڈیٹ پوائنٹس ٹیبل سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد جاری کیا گیا۔ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsپاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئے، قومی کیوئسٹ کو قبرص کے مائیکل جارگیو نے شکست دی۔اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے قریب پہنچ گئے تھے اور 0-2 کے خسارے سے نکل کر 3-4 کی برتری لے چکے تھے۔آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ […]
Read More
Post your comments