class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15814 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

حیدر آباد میں پولیو وائرس کے نئے کیس کی تصدیق

سندھ کے ضلع حیدر آباد سے پولیو وائرس کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئی۔  

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق کے مطابق رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی ہے، رواں سال کے دوران اب تک سندھ میں پولیو کے 7 کیسز کی تصدیق ہو چکی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو ایک لاعلاج مرض ہے جو عمر بھر معذوری کا باعث بنتا ہے، والدین سے اپیل ہے ہر مہم میں اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔ آئندہ ملک گیر انسداد پولیو مہم 13 سے 19 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter