class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15311 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان ویمن کرکٹرز کا پریکٹس میچ بارش کی نذر ہو گیا

لاہور میں جاری پاکستان ویمن کرکٹ کیمپ میں پریکٹس میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم گرین نے ٹیم وائٹ کے خلاف 45 اوورز میں 217 رنز بنائے۔ٹیم وائٹ نے 20 اوورز میں 101 رنز بنائے کہ بارش ہوگئی جس کی وجہ سے میچ مکمل نہیں ہو سکا۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کےلیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ لاہور میں جاری ہے۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے جنوبی افریقی ٹیم 12 ستمبر کو لاہور پہنچے گی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter