class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14837 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

صائمہ نور کی بولڈ لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ صائمہ نور جمنگ کے بعد اب فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، ایسے میں ان کی ایک بولڈ لباس میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ صائمہ نور کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے۔وائرل ویڈیو میں سینئر اداکارہ نیلے ٹراوزر اور ہلکی سبز شرٹ میں گانے کی شوٹنگ کرواتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کو جم مین ورزش کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔حالیہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی عمر اب ان کاموں کی نہیں رہیں انہیں اداکاری چھوڑ دینی چاہیے جبکہ بعض صارفین کے مطابق اداکارہ اب بھی اتنی خوبصورت ہیں۔واضح رہے کہ صائمہ نور ان دنوں اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کے کے ہیش ٹیگ سے اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ کے نئے پروجیکٹ کا نام ’عشقِ لاہور‘ ہے تاہم اس حوالے سے تصدیق سے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter