class="post-template-default single single-post postid-10699 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی عدم موجودگی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی آئی سی سی سے پوچھے گا کہ اختتامی تقریب میں چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید کو کیوں نہیں بلایا گیا۔چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید دبئی میں موجود تھے۔دبئی میں موجودگی کے باوجود چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کو نمائندگی نہیں دی گئی تھی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter