کینیڈا: اسٹریٹ فیسٹیول میں ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے شہر وینکور میں اسٹریٹ فیسٹیول کے دوران ایک شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔جرمنی: کرسمس بازار میں کار ہجوم پر چڑھادی گئی، 5 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمیوینکور پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے میں ملوث […]