اور بہترین پرفارمنس کے ساتھ V80 Liteپاکستان بھر میں دستیاب.

لاہور (پروموشنل ریلیز) vivo نے اعلان کیا ہے کہ vivo V80 Lite اب پاکستان بھر میں اسٹورز اور آن لائن پلیٹ فارمز پر باضابطہ طور پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ خوبصورت ڈیزائن، بہترین پرفارمنس اور شاندار کیمرہ فیچرز کے ساتھ V80 Lite صارفین کو اپنا فون اپ گریڈ کرنے کی ایک بہترین وجہ فراہم کرتا ہے۔

ہر قسم کی ایپلیکیشنز کو آسانی سے چلانے کے لیے تیار کیا گیا vivo V80 Lite ہاتھ میں پکڑنے میں بھی بہت آرام دہ محسوس ہوتا ہے۔ اس کاEasy-Grip Curved Design اور روزمرہ استعمال میں تیز پرفارمنس اسے ان صارفین کے لیے ایک بہترین انتخاب بناتی ہے جو اپنے اگلے اسمارٹ فون میں خوبصورت Curved Design اور شاندار  پرفارمنس چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں