وزیراعظم نے تیل کے ذخائر اور سپلائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
’’24نیوز ‘‘ کے مطابق اجلاس میں توانائی کی صورتحال اور کفایت شعاری اقدامات پر بھی فیصلہ کیاجاسکتا ہے،خطے کی صورتحال اور تیل کی سپلائی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم کوخصوصی ریلیف پیکیج پر بھی بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں توانائی کی صورتحال اور کفایت شعاری اقدامات پر بھی فیصلہ کیاجاسکتا ہے ۔








