شمسی توانائی و دیگر قابلِ تجدید ذرائع توانائی ہی شعبۂ بجلی کا مستقبل ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ضروریات کے پیشِ نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حالیہ بین الاقوامی صورتِ حال کے پیشِ نظر ملکی برآمدات کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ […]









