دل کی 2 بار پیوندکاری سے گزرنے والی خاتون کا سلمان سے متعلق بڑا انکشاف
Posted in: Entertainment, Homeبھارت میں 2 بار دل کی پیوندکار ی سے گزرنے والی خاتون نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رینا راجو نامی خاتون نے پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ وہ 2 بار دل کی پیوندکاری سے گزر چکی ہیں، اس مشکل وقت میں […]









