یومِ پاکستان پر پریڈ و دیگر تقریبات منعقد نہ کرنے کی سمری منظور
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان پر پریڈ اور دیگر تمام متعلقہ تقریبات منعقد نہ کرنے کی سمری کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق فیصلہ خلیجی تیل کے بحران اور حکومتی کفایت شعاری کے اقدامات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف […]









