آبنائے ہرمز میں ٹرمپ کا ساتھ دینا آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد ٹائٹینک کا ٹکٹ خریدنے جیسا ہے: جنرل یاکوفلیو
Posted in: Breaking News, Home, Worldنیٹو کے فرانسیسی جنرل مائیکل یاکوفلیو کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ٹرمپ کا ساتھ دینا آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد ٹائٹینک کا ٹکٹ خریدنے جیسا ہے۔ ایک بیان میں جنرل مائیکل یاکوفلیو نے کہا کہ یہ اتحادیوں کی جانب سے امریکا کی حمایت میں تاریخی نقصان ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو […]









