جنگ کے باوجود فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت محفوظ ہو گی: وائٹ ہاؤس
Posted in: Home, Sportsوائٹ ہاؤس نے یقین دہانی کروائی ہے کہ رواں سال امریکا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ایرانی فٹبال ٹیم کا استقبال کیا جائے گا اور انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس کی ورلڈ کپ ٹاسک فورس کے سربراہ اینڈریو جیولیانی نے ٹیکساس میں منعقدہ کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]









