پاک آرمی کے گلزار گلو بٹ نے واپڈا کے عدنان ٹیراں والا کو پچھاڑ کر رستمِ پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا
Posted in: Home, Sportsفیصل آباد میں رستمِ پاکستان کے فائنل میں پاک آرمی کے گلزار گلو بٹ نے واپڈا کے عدنان ٹیراں والا کو پچھاڑ کر رستمِ پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس موقع پر ونر کو 5 لاکھ روپے جبکہ رنر اپ کو 3 لاکھ روپے انعام سے نوازا گیا۔ فائنل سے قبل ملک کے […]









