کراچی میں بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے
Posted in: Breaking News, Home, Regionalکراچی میں بوہری برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے علاقے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا، جہاں بڑی تعداد میں بوہری جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد نے نمازِ عید ادا کی۔ اس کے علاوہ پان منڈی، سولجر بازار، […]










