ایران میں بچیوں کے اسکول پر حملےکا ذمہ دار امریکا نکلا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے علاقے مناب میں بچیوں کے اسکول پر حملے کا ذمے دار امریکا نکلا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق فوجی تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ مناب اسکول پر حملہ امریکی فوج کی جانب سے ہدف کے تعین کی غلطی تھی۔ ایرانی حکام کے مطابق اس امریکی حملے میں 150 سے زائد […]









