لاہور: بزرگ شہری کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالی ماں بیٹی سمیت 3 ملزمان گرفتار
Posted in: Home, Regionalلاہور پولیس نے ہنی ٹریپ میں ملوث ماں بیٹی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) بلال احمد کا کہنا ہے کہ ملزمان نے معمر شخص کو فریج ٹھیک کروانے کے بہانے گھر بلایا اور زبردستی اس کی نازیبا ویڈیو بنا لی۔ ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا ہے […]









