بچت اقدامات: سرکاری اور خودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی بچت اقدامات کے تحت سرکاری اور حکومتی سرپرستی میں خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں سے 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی ہوگی، ملازمین کی تنخواہوں سے بتدریج کٹوتی کو عوامی ریلیف کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس […]









